• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جاسوسی کا نیا صہیونی حربہ، فلسطینی شاہراہ پر اسرائیلی فوج کے کیمرے نصب

منگل 11-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4661
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس کی ایک مرکزی شاہراہ پر اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کی جاسوسی کے لیے جگہ جگہ خفیہ کیمرے نصب کرنا شروع کر دیے ہیں۔

مقامی فلسطینی شہریوں نے بتایا کہ صہیونی فوج نے وسطی حوارہ کے مقام پر شاہراہ الرئیس کے اطراف میں کیمرے نصب کرنا شروع کیے۔ کیمروں کی تنصیب کے بعد صہیونی حکام کی طرف سے فلسطینیوں کو متنبہ کیا گیا ہے کہ سڑک پرانہیں کیمرے کی آنکھ دیکھ رہی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ صہیونی فوج نے دوار عینابوس اور دوسرے مقامات پر بھی شاہراہ پر کیمرے نصب کیے ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ کیمروں کی تنصیب کے صہیونی حربے کا مقصد راہ گیروں اور سڑک پر چلنے والی گاڑیوں کی جاسوسی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجاسوسی کا نیا صہیونی حربہ، فلسطینی شاہراہ پر اسرائیلی فوج کے کیمرے نصب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.