• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

تیونسی صدر کا اسماعیل ھنیہ کو فون، فلسطینیوں کی امداد جاری رکھنے کا عزم

اتوار 23-03-2014
in فلسطین
0
plf tunis
0
SHARES
0
VIEWS

تیونسی صدر ڈاکٹر محمد المنصف المرزوقی نے فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ھنیہ سے ٹیلیفون پر بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک فلسطینیوں کو تنہا نہیں چھوڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ مسئلہ فلسطین تیونس کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ مظلوم فلسطینی عوام کی ہرممکن مدد اور تعاون جاری رکھا جائے گا۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق تیونسی صدر نے ہفتے کے روز اسماعیل ھنیہ سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رواں ماہ کویت میں ہونے والی عرب سربراہ کانفرنس میں مسئلہ فلسطین کو اجلاس کے ایجنڈے میں فوقیت حاصل ہونی چاہیے۔

اس موقع پر فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے تیونسی صدر کی جانب سے امداد جاری رکھنے پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے تیونسی صدر کو فلسطین کی موجودہ صورت حال، یہودی آباد کاری، بیت المقدس کو یہویانے کی صہیونی سازشوں، غزہ کی معاشی ناکہ بندی اور فلسطین میں اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے بارے میں آگاہ کیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.