• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

تین ہفتوں سے بھوک ہڑتالی فلسطینی اسیر نے پانی بھی ترک کردیا

منگل 11-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4659
0
SHARES
1
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیل میں بلا جواز انتظامی حراست کے خلاف قریبات تین ہفتوں سے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی نوجوان نے جیل حکام کے رویے کے خلاف بہ طور احتجاج پانی پینا بھی چھوڑ دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی انسانی حقوق کی تنظیموں کے ذرائع کے مطابق 28 سالہ فلسطینی شہری احمد ابو فارہ گذشتہ 19 روز سے بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔ گذشتہ دو دنوں سے انہوں نے پانی پینا بھی چھوڑ دیا ہے۔

اسیر کے بھائی رمزی ابو فارہ نے بتایا کہ احمد ابو فارہ نے دو روز سے پانی بھی نہیں پیا، جس کے نتیجے میں اس کی حالت مزید خراب ہو گئی ہے۔

اسیر کے بھائی نے بتایا کہ انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے جو اطلاعات ملی ہیں ان میں بتایا گیا ہے کہ حمد ابو فارہ نے کھانے کے ساتھ اب پانی پینابھی چھوڑ دیا ہے، جس کے نتیجے میں اس کی طبی حالت مزید بگڑ گئی ہے۔

خیال رہے کہ احمد ابو فارہ کو اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل سے 11 اگست کو حراست میں لیا تھا۔ اسے بغیر کسی الزام کے انتظامی قید میں ڈال دیا گیا تھا جس پر اس نے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔ احمد ابو فارہ پہلے بھی دو سال تک اسرائیلی جیلوں میں قید کاٹ چکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieتین ہفتوں سے بھوک ہڑتالی فلسطینی اسیر نے پانی بھی ترک کردیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.