• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

تین فلسطینی نوجوان اپنی گاڑی چھوڑ کراسرائیلی پولیس سے فرار

جمعرات 03-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8119
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے شمالی علاقے قلندیہ میں ایک چیک پوسٹ کے قریب اسرائیلی پولیس کی جانب سے رکنے کے اشارے پر تین فلسطینی نوجوان اپنی گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی پولیس کی خاتون ترجمان لوبا السمری نے بتایا کہ قلندیا چیک پوسٹ کے داخلی راستے سے ایک کار میں سوار تین نوجوان جا رہے تھے۔ موقع پر موجود پولیس اہلکاروں نے انہیں گاڑی روکنے کا اشارہ کیا۔ اسرائیلی بارڈر پولیس نے گاڑی کی طرف بڑھ کر اس میں موجود افراد کی شناخت کی کوشش کی تو وہ کار میں موجود تینوں نوجوان فرار ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فرار ہونے والے فلسطینی لڑکے مزاحمت کار معلوم ہوتے ہیں۔ غالب امکان ہے کہ وہ اسرائیلی فوجیوں کو اپنی گاڑی تلے روندنے کے منصوبہ بندی کررہے تھے۔ اس سے قبل کہ پولیس انہیں پکڑتی وہ تینوں فرار ہوگئے۔ پولیس نے گاڑی قبضے میں لے لی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieتین فلسطینی نوجوان اپنی گاڑی چھوڑ کراسرائیلی پولیس سے فرار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.