• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

تعزیتی تقریب پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے پانچ فلسطینی زخمی

جمعہ 18-05-2018
in فلسطین
0
0Pala10932
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی کے مشرقی علاقے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی یاد میں منعقدہ تعزیتی تقریب پر فائرنگ سے کم سے کم پانچ فلسطینی زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کے جنوبی شہر خان یونس میں خزاعہ کے مقام پر ایک تعزیتی تقریب منعقد کی تھی جس میں 14 مئی روز شہید ہونے والے فلسطینیوں کے حوالے سے شہری تعزیت کے لیے آ رہے تھے۔

نامہ نگار نے بتایا کہ خان یونس کے مقام پر اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی تعزیتی کیمپ کو اکھاڑنے کے لیے اس پر فائرنگ کی جس کے نتیجےمیں متعدد شہری زخمی ہوگئے۔ قابض فوج کی طرف سے تعزیتی کیمپ پر آنسوگیس کی شیلنگ بھی کی گئی۔

خیال رہے کہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر 14 مئی کو احتجاج کے لیے جمع ہونے والے فلسطینیوں پر صیہونی فوج نے فارئنگ کردی تھی جس کے نتیجے میں 60 فلسطینی مظاہرین شہید اور تین ہزار سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieتعزیتی تقریب پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے پانچ فلسطینی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.