• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

تشدد سے فلسطینی قیدی کی شہادت، اسرائیلی جیلوں میں سوگ

منگل 22-05-2018
in فلسطین
0
0Pala10961
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جلادوں کے ہولناک تشدد سے 53 سالہ فلسطینی عزیز عویسات کی شہادت پر اسرائیلی جیلوں میں تین روزہ سوگ منایا جا رہا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی محکمہ امور اسیران کے چیئرمیم عیسیٰ قراقع نے بتایا کہ اتوار کے روز اسرائیلی جیل میں ایک فلسطینی شہری کی تشدد سے شہادت کے بعد اسرائیل کی تمام جیلوں میں سخت کشیدگی اور غم وغصے کی فضاء پائی جا رہی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی اسیران تین روزہ سوگ منا رہے ہیں اور ان کی طرف سے ایچل جیل میں عزیز عویسات پر وحشیانہ تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کی جا رہی ہے۔

عیسیٰ قراقع نے فلسطینی شہری کی دوران حراست کو اسرائیلی فوج کا وحشیانہ جرم قرار دیا۔ انہوں نے عالمیی برادری اور اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ وہ زیرحراست فلسطینی کی شہادت کے واقعے کی آزادانہ تحقیقات کرائیں اور وحشیانہ تشدد کے مرتکب عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائے جائے۔

خیال رہے کہ عزیز عویسات کو اسرائیلی جیل ایچل میں صیہونی جلادوں نے انسانیت سوز تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔ بعد ازاں جیل ہی میں انہیں اسی تکلیف کے باعث عارضہ قلب ہوا۔ انہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔ اسپتال میں بھی انہیں کسی قسم کی طبی امداد مہیا نہیں کی گئی جس کے نتیجے میں ان کی موت واقع ہوگئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieتشدد سے فلسطینی قیدی کی شہادت، اسرائیلی جیلوں میں سوگ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.