• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

تحریک فتح کے رہنما فتحی زیدان کار بم دھماکے میں جاں بحق

منگل 12-04-2016
in فلسطین
0
0Pala0987
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق فلسطینی تنظیم تحریک فتح کے ایک اہم رہنما اور جماعت کے سیکیورٹی امور کے انچارج کو جنوبی شہر صیدا میں قائم پناہ گزین کیمپ ’’عین حلوہ‘‘ میں کار بم دھماکے کے ذریعے ہلاک کردیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ تحریک فتح کے رہنما فتحی زیدان کو منگل کو عین حلوہ پناہ گزین کیمپ میں بارود سے بھری ایک کار کے ذریعے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

رپورٹ کے مطابق منگل کے روز عین حلوہ کیمپ میں المیہ ومیہ کے مقام پر ایک بارود سے بھری کار فتحاوی رہنما فتحی زیدان کی رہائش گاہ کے دروازہ کے قریب دھماکے سے اڑا دی گئی۔ اس وقت فتحی زیدان اپنے گھر سے نکل کر کہیں جانے کی تیاری کررہے تھے کہ اچانک قریب کھڑی کار دھماکے سے پھٹ گئی۔ جس کے نتیجے میں فتحی زیدان موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

آخری اطلاعات تک کسی گروپ نے اس کارروائی کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے تاہم فتح کی قیادت کاکہنا ہے کہ یہ ایک قاتلانہ حملہ تھا جس میں دشمن عناصر نے فتحی زیدان کو طے شدہ منصوبے کے تحت نشانہ بنایا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineتحریک فتح کے رہنما فتحی زیدان کار بم دھماکے میں جاں بحق
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.