• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیٹے سے یکجہتی کرنے والی ماں بھوک ہڑتال کےتیسرے روزبے ہوش

جمعہ 28-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6969
0
SHARES
0
VIEWS

طوباس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیل میں اپنے حقوق کے لیے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کرنے والے ایک فلسطینی شہری کی والدہ بھوک ہڑتال کے تیسرے روز اچانک بے ہوش ہوگئیں اورانہیں اسپتال منتقل کرنا پڑا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیر عبدالسلام بنی عودہ 17 اپریل سے 1500 اسیران کے ہمراہ بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اس کی والدہ نے غرب اردن کے شمالی شہر طوباس میں ایک دھرنے کے دوران بیٹے کے ساتھ یکجہتی کے لیے بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔

’رپورٹ کے مطابق اسیر فلسطینی کی والدہ ام عصام بنی عودہ نے تین روز تک بیٹے کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے بھوک ہڑتال کی۔ گذشتہ روز وہ طوباس میں ایک احتجاجی دھرنے میں موجود تھی کہ اچانک حالت بگڑ گئی اور وہ بے ہوش ہو کرگر پڑیں۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ ام عصام بنی عودہ کو حالت بگڑںے کے بعد طوباس میں ترکی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اب اس کی حالت بہتر بتائی جاتی ہے۔

خیال رہے کہ بنی عودہ کا تعلق طوباس کے نواحی علاقے طمون سے ہے اور وہ اسرائیلی جیل میں 20 سال قید کی سزا کا سامنا کررہے ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں اپنےحقوق کےلیے اجتماعی بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیٹے سے یکجہتی کرنے والی ماں بھوک ہڑتال کےتیسرے روزبے ہوش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.