• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیوی اور بیٹی کا مورال بہت بلند ہے: عہد تمیمی کے والد

بدھ 21-03-2018
in فلسطین
0
0Pala10485
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیل میں موجود فلسطینی لڑکی عہد تمیمی کے والد کا کہنا ہے کہ انہوں نے پہلی مرتبہ اپنی بیٹی اور بیوی سے ملاقات کی ہے۔ عہد اور اس کی والدہ کو دسمبر 2017ء میں اسرائیلی فوج نے گرفتار کر لیا تھا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی شہری باسم تمیمی نے بتایا کہ انہوں نے منگل کے روز ملاقات کے دوران شیشے کی دوسری جانب بیٹھی ہوئی اپنی بیوی اور بیٹی سے 45 منٹ تک بذریعہ فون بات چیت کی۔

باسم نے بتایا کہ دونوں ماں بیٹی کا مورال بہت بلند ہے۔ سترہ سالہ عہد کے والد کے مطابق ان کی بیٹی اپنی درسی کتابوں کے مطالعے اور انگریزی کی تعلیم حاصل کرنے میں وقت گزارتی ہے۔

عہد تمیمی کو ایک وڈیو کلپ کے گردش میں آنے کے بعد گرفتار کیا گیا جس میں وہ مغربی کنارے میں اپنے گھر کے سامنے موجود دو اسرائیلی فوجیوں کو تھپڑ اور لات رسید کرتے ہوئے نظر آئی۔ اس وڈیو کو بین الاقوامی سطح پر بڑی توجہ اور پذیرائی حاصل ہوئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیوی اور بیٹی کا مورال بہت بلند ہے: عہد تمیمی کے والد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.