• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت لحم گرجا گھر فلسطینی اسیران کی حمایت میں نعروں سے گونج اٹھا

بدھ 19-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6840
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیلوں میں احتجاجی بھوک ہڑتال کرنے والے  فلسطینی اسیران سے اظہار یکجہتی کے لئے پیر کے روز درجنوں فلسطینیوں نے بیت لحم شہر کے چرچ آف نیٹیوٹی کے باہر اجتجاجی شب بیداری کیمپ لگایا۔

احتجاج میں شامل اسیران کے عزیر واقارب سمیت سول سوسائٹی کے افراد نے شمعیں روشن کیں۔ مظاہرین نے یکجہتی کے اظہار کے لئے ہاتھوں میں اسیران کی تصاویر اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے اسیران کی حمایت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ احتجاجی بھوک ہڑتال میں فلسطینی اسیران کا بھرپور ساتھ دیا جانا چاہئے۔

رہائی پانے والے اسیران اور موجودہ قیدیوں کے امور سے متعلق کمیشن کے سربراہ عیسی قراقع نے کہا کہ بھوک ہڑتال کی جاری مہم نے زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے فلسطینیوں کو متحد کر دیا ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اسرائیلی جیلروں کے مقابلے میں قیدیوں کی جنگ کو کامیاب بنانے کے لئے اسیران کی ہر ممکن مدد کی جاِئے۔
قراقع کے بقول اسیران کے مطالبات فطری اور بین الاقوامی کی روشنی میں قانونی ہیں۔

قراقع نے کہا کہ اسیران اپنے وقار کا دفاع کر رہے ہیں اور انہوں نے جیلوں میں اپنے ساتھ روا رکھے جانے والے غیر منصفانہ اور غیر انسانی سلوک کے خلاف علم بغاوت بلند کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت لحم گرجا گھر فلسطینی اسیران کی حمایت میں نعروں سے گونج اٹھا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.