• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت لحم میں یہودی بستی میں توسیع

اتوار 22-07-2012
in فلسطین
0
plf extend
0
SHARES
0
VIEWS

انتہاء پسند یہودیوں کے ایک گروپ نے مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم کے علاقے الخضر ٹاؤن میں واقع یہودی بستی میں توسیع دینے کے لیے نئے خیمے لگانے شروع کردیے ہیں۔

یہودی آبادی کاری مخالف قومی مہم کے ڈائریکٹر احمد صلاح نے بتایا کہ اس ضمن میں یہودی آباد کاروں نے گزشتہ رات ایک تقریب کا اہتمام بھی کیا۔ انہوں نے بتایا کہ الخضر اور بیت لحم کی دیگر اراضی پر واقع اس یہودی بستی کو توسیع دینے کے لیے یہودی آبادکاروں کی سرگرمیاں شروع ہو چکی ہیں۔ احمد صلاح کے مطابق اسرائیلی غنڈے اس وقت الخضر ٹاؤن کی ساٹھ ایکڑ سے زائد اراضی پر قبضہ کرکے چکے ہیں اور گزشتہ رات یہاں مزید پانچ گھروں کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.