• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت لحم میں صہیونی فوج نے فلسطینی زرعی زمین ہموار کردی

بدھ 09-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0583
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج منگل کے روز بیت لحم کے علاقے کسان پر فوجی بلڈوزروں کے ہمراہ داخل ہوگئی اور وہاں پر موجود فلسطینیوں کی زرعی زمین کو تباہ کردیا۔

مقامی سماجی کارکنان نے بتایا کہ اسرائیلی بلڈوزروں نے یہودی بستیوں میں توسیع کی خاطر زرعی زمین کو ہموار کردیا۔ یہ زمین غیر قانونی طور پر قائم کردہ یہودی بستی حنانل کے قریب واقع ہے۔

اس کے علاوہ اسرائیلی حکام نے بیت لحم کے جنوب میں واقع خضر قصبے سے سات فلسطینی عمارتوں کو خالی کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اسرائیلی حکام کے مطابق غوش عتصیون یہودی بستی کے رہنے والے آبادکاروں نے ان عمارات کے رہائشیوں سے متعلق شکایت درج کروائی تھی۔

اسرائیلی حکام نے دو سالوں کے اندر اندر ان تمام عمارات کو گرا دینے کا حکم بھی جاری کیا۔ ان کا جرم یہی ہے کہ وہ فلسطینی زمین پر قائم غیر قانونی یہودی بستی الیزر کے قریب واقع ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبیت لحم میں صہیونی فوج نے فلسطینی زرعی زمین ہموار کردی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.