• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت لحم میں شادی کی تقریب پر یہودی آبادکار کی فائرنگ

جمعرات 31-07-2014
in فلسطین
0
plf firing
0
SHARES
0
VIEWS

 

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر بیت لحم میں شادی کی ایک تقریب پر یہودی آباد کاروں کی فائرنگ سے جمعرات کے روز ایک فلسطینی نوجوان زخمی ہو گیا۔ یہ واقعہ بیت لحم کی جنوبی میونسپلٹی الخضر میں پیش آیا۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے نامہ نگار نے بتایا کہ مروان عزات ابو صوی نامی فلسطینی نوجوان الخضر بلدیہ کے ام رکبہ علاقے میں شادی کی ایک تقریب میں موجود تھا کہ اچانک یہودی آبادکاروں نے باراتیوں کی جانب فائرنگ شروع کر دی۔

اس موقع پر ایک گولی مروان کی کمر میں لگنے کے بعد پیٹ پھاڑتی ہوئی جسم سے باہر نکل گئی۔ مروان کو شدید زخمی حالت میں بیت جالا کے سرکاری ہسپتال منتقل لیجایا گیا جہاں ان کا ہنگامی آپریشن جاری تھا۔

بلدیہ الخضر سے تعلق رکھنے والے مقامی ذرائع کا کہنا ہے اس واقعہ کے بعد فلسطینی نوجوانوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان پرتشدد تصادم شروع ہو گیا۔ قابض فوج نے فلسطینیوں کو منتشر کرنے کے لیے اشک آور گیس اور ربڑ کی گولیاں فائر کیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.