• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت لحم میں اسرائیل کا احتجاجی مظاہرے کے خلاف طاقت کا استعمال

ہفتہ 15-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6791
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر بیت لحم میں اسرائیلی فوج نے خاتون صحافی سمیت درجنوں مظاہرین کو اس وقت زخمی کر دیا جب وہ اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کے جسد خاکی کی واپسی کے لئے ایک احتجاجی مظاہرے میں شریک تھے۔

جائے حادثہ سے فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسلام العمارنہ نامی خاتون صحافی اپنے پیروں تلے پھٹنے والے صوتی بم کا ٹکڑا لگنے سے زخمی ہو گئیں۔ انہیں علاج کی غرض سے فوری طور پر بیت جالا ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق صہیونی فوج نے طاقت کا استعمال کرتے ہوئے مظاہرین کو منشتر کرنے کی کوشش کی۔ اشک آور گیس کے اندھا دھند استعمال سے متعدد مظاہرین کی حالت دم گھٹنے سے غیر ہوئی، جو اسرائیل مخالف شہید فلسطینی جوانوں کے جسد خاکی واپس لینے کے احتجاج کر رہے تھے۔

احتجاجی مارچ بلال ابن رباح مسجد کے قریب مرہ چورنگی سے شروع ہوا۔ مظاہرین نے اسرائیل کے ہاتھوں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تصاویر ہاتھوں میں اٹھا رکھی تھیں۔

اسرائیل اپنی گولیوں کا نشانہ بننے والے فلسطینی شہدا کے جسد خاکی لواحقین کو واپس کرنے کے بجائے اپنے پاس رکھنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت لحم میں اسرائیل کا احتجاجی مظاہرے کے خلاف طاقت کا استعمال
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.