• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت لحم سے شہید فلسطینی کا والد زیرحراست، نامعلوم مقام پر منتقل

ہفتہ 22-09-2018
in فلسطین
0
0Pala112032
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر بیت لحم کے رہائشی شہید ثائر مزھر کے والد ثائر حلمی مزھر کو حراست میں لے لیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کے مندوب نے بتایا کہ حلمی مزھر کو اسرائیلی فوج نے عتصیون فوجی مرکز میں طلب کیا جہاں انہیں حراست میں لے کرنامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔

اسیران کلب کے مندوب کا کہنا ہےکہ حلمی مزھر کی گرفتاری کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

خیال رہے 23 سالہ ثائر مزھر کو اسرائیلی فوج نے جولائی 2018ء کو الدھیشہ کیمپ میں گولیاں مار کر شہید کردیا تھا۔ ثائر اور اس کا خاندان عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین سے تعلق رکھتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت لحم سے شہید فلسطینی کا والد زیرحراست، نامعلوم مقام پر منتقل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.