• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس کی حمایت میں غزہ میں مظاہرہ، متعدد فلسطینی زخمی

اتوار 04-03-2018
in فلسطین
0
0Pala10340
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کئے جانے کے اعلان کے خلاف اور اس مقدس شہر کی حمایت میں غزہ کے مسلمانوں نے اس ہفتے بھی مظاہرہ کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کے جنوب میں خان یونس میں عبسان کے مشرقی علاقے میں کئے جانے والے مظاہرے کی سرکوبی کے لئے صیہونی فوجیوں نے آنسو گیس کا استعمال کیا۔

فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ مظاہرے کے دوران فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں کم از کم گیارہ فلسطینی زخمی ہو گئے۔

رپورٹ کے مطابق بیت المقدس کی حمایت اور امریکی صدر ٹرمپ کے اعلان کے خلاف غرب اردن میں بھی کئے جانے والے مظاہرے کے دوران فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جہاں پانچ فلسطینی زخمی ہو گئے جن میں ایک نامہ نگار شامل ہے۔

غزہ کے سرحدی علاقوں میں بھی فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جہاں صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کر دی اور ایک فلسطینی زخمی ہو گیا جبکہ آنسو گیس کے استعمال کی بنا پر کئی فلسطینیوں کا دم بھی گھٹنے لگا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس کی حمایت میں غزہ میں مظاہرہ، متعدد فلسطینی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.