• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں چاقو حملے میں یہودی آباد کار زخمی، حملہ آور بہ حفاظت فرار

جمعہ 18-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0702
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں اسرائیل کے ایک تجارتی مرکز ’تل بیوت‘ میں ایک فلسطینی نوجوان نے چاقو کے حملے میں یہودی آبادکار کو زخمی کردیا۔ حملہ آور کارروائی کے بعد بہ حفاظت فرار ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ ایک نامعلوم فلسطینی نوجوان نے ایک تجارتی مرکز میں گھس کر یہودی آباد کار پر چاقو سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔ تاہم حملہ آور کارروائی کے بعد جائے وقوعہ سے بحفاظت فرارہوگیا۔ پولیس نے علاقے کوگھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کیا ہے تاہم کسی شخص کی گرفتاری کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔

قبل ازیں جمعرات کے روز مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں ارئیل یہودی کالونی کے قریب اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کرکے دو فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا تھا۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی نوجوانوں نے ایک یہودی خاتون اہلکار پر چاقو سے حملہ کرکے اسے شدید زخمی کردیا تھا۔

فلسطینی وزارت صحت نے شہید ہونےوالے شہریوں کی شناخت 20 سالہ عبدالرحمان الکار اور 19 سالہ علی جمال طقاطقہ کے نام سے کی ہے اوردونوں کا تعلق بیت لحم کے قصبے بیت فجار سے بتایا جاتا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبیت المقدس میں چاقو حملے میں یہودی آباد کار زخمی، حملہ آور بہ حفاظت فرار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.