• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 19 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں فلسطینیوں کی سنگ باری سے اسرائیلی ٹرین تباہ

منگل 16-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0337
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مشتعل فلسطینی شہریوں نے اسرائیل کی لوکل ٹرین پر سنگ باری کی جس کے نتیجے میں ایک ریل کار کو غیرمعمولی نقصان پہنچا ہے تاہم سنگ باری سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

رپورٹ کے مطابق شمالی بیت المقدس میں شعفاط قصبے میں فلسطینیوں نے یہودی کالونیوں کے درمیان آمدورفت کے لیے چلنے والی ٹرین پر سنگ باری کی جس کے نتیجے میں ٹرین کے شیشے ٹوٹ گئے۔ سنگ باری کے بعد ٹرین میں سوار یہودی اتر کر فرار ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینیوں کی جانب سے بیت المقدس میں ٹرین پرحملوں کا سلسلہ روز کا معمول بن چکا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ فلسطینیوں کی سنگ باری سے ٹرینوں کو لاکھوں ڈالر کانقصان پہنچ چکا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبیت المقدس میں فلسطینیوں کی سنگ باری سے اسرائیلی ٹرین تباہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.