• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں فائرنگ سے چار صہیونی فوجی زخمی

اتوار 09-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4642
0
SHARES
0
VIEWS

بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں نامعلوم افراد نے اسرائیلی فوجیوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں کم سے کم چار فوجی اہلکار زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ تل الفرنسیہ کالونی میں شمعون ھزودیک اسٹیشن کے قریب پیش آیا۔ زخمی ہونے والے چاروں اسرائیلی فوجیوں کو علاج کے لیے ایمبولینسوں کی مدد سے اسپتال لے جایا گیا ہے۔

عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ کی ویب سائیٹ پر پوسٹ ایک بیان میں کہا گیاہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں چار فوجی اور متعدد یہودی آباد کار زخمی ہوئے ہیں۔ ایک زخمی فوجی کی حالت تشویشناک ہے۔

حملہ آور کے بارے میں تفصیلات سامنے نہیں آسکی ہیں تاہم متضاد اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ ایک حملہ آور بھی زخمی ہے۔ بعض دوسرے ذرائع کہتے ہیں کہ حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہوگیا تھا۔ پولیس نے تل الفرنسیہ کو گھیرے میں لے کر تلاشی شروع کردی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس میں فائرنگ سے چار صہیونی فوجی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.