• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 17 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں صہیونی فوج نے دو فلسطینی مکانات مسمارکردیے

بدھ 27-01-2016
in فلسطین
0
0Pala0118
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے جنوبی قصبے جبل المکبر میں فلسطینی شہریوں کے دو زیر تعمیر مکانات بلڈوزروں کی مدد سے گراد یے ہیں۔ مکانات مسماری کا یہ سلسلہ ایک ایسے وقت میں جاری ہے کہ فلسطین سخت سردی اور برفانی طوفان کی لپیٹ میں ہے اور بے گھر ہونے والے شہریوں بالخصوص خواتین اور بچوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق بدھ کو اسرائیلی فوجیوں نے جبل مکبر قصبے کی صلعہ کالونی میں ابراہیم علی صبری نامی شہری کے ملکیتی مکان کو مسمار کردیا۔ ابراہیم صبری کا مکان 60 میٹرپھیلا تھا جو اس کی ذاتی زمین پربنایا جا رہا تھا۔ قابض صہیونی حکام کا کہنا ہے کہ مکان اسرائیلی بلدیہ کی اجازت کے بغیر تعمیر کیا جا رہا تھا اس لیے اسے مسمار کردیا گیا ہے۔

ادھر بیت المقدس میں شعفاط کالونی میں بھی صہییونی فوجویں نے ایک مکان بلڈوز کردیا۔ مکان کی مسماری کے بعد مقامی شہریوں نے صہیونی فوج کی اس وحشیانہ کارروائی کے خلاف سخت احتجاج کیا اور قابض فورسز پرسن باری کی۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ مکان مسماری کی کارروائی سے قبل قابض فوجیوں نے شعفاط قصے کا محاصرہ کرلیا اور تمام داخلی اور خارجی راستے بند کرنے کے بعد مکان مسمار کیا گیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبیت المقدس میں صہیونی فوج نے دو فلسطینی مکانات مسمارکردیے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.