• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں صہیونی انتظامیہ فلسطینیوں کی دو دکانیں مسمار کرا دیں

بدھ 16-11-2016
in فلسطین
0
0Pala5044
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں دو فلسطینی شہریوں کو بندوق کی نوک پر انہی کے ہاتھوں ان کی دو دکانیں مسمار کرا دیں جس کے نتیجے میں دونوں شہری بے روزگار ہونے کے ساتھ ساتھ دکانوں سے بھی محروم ہو گئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز صہیونی فوج کی بڑی تعداد نے بیت حنینا کے مقام پر فلسطینی شہریوں کی دو دکانوں کو گھیرے میں لیا۔ دکانوں کے مالکان کو حکم دیا گیا کہ وہ سامان نکالنے کے فوری بعد اپنی دونوں دکانیں مسمار کردیں کیونکہ یہ دکانیں صہیونی بلدیہ کی اجازت کے بغیر تعمیر کی گئی ہیں۔

دکان کی مسماری سے متاثر ہونے والے ایک فلسطینی شہری اسامہ غیث نے میڈیا کو بتایا کہ صہیونی انتظامیہ نے اسے اپنی دکان اپنے ہی ہاتھوں سے مسمار کرنے کا حکم دیا۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی حکام نے دھمکی دی تھی کہ میں اپنی دکان خود ہی مسمار نہیں کرتا تو مجھے بھاری جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔

انہوں نے بتایا کہ مکانات اور دکانوں کی مسماری سے گذشتہ ایک ہفتے کے دوران 15 فلسطینی خاندانوں کے 100 افراد متاثر ہوئے ہیں۔ صہیونی حکام کی طرف سے گذشتہ 8 سال سے مشرقی بیت المقدس میں فلسطینیوں کے مکانات اور دکانوں کی مسماری کا ظالمانہ سلسلہ زور پکڑ چکا ہے جس کے نتیجے میں ہزاروں فلسطینی دکانوں، مکانات اور دیگر املاک سے محروم کیے جا چکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس میں صہیونی انتظامیہ فلسطینیوں کی دو دکانیں مسمار کرا دیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.