• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کے چھاپے، گرفتاریاں

بدھ 12-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7818
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے بیت المقدس میں چھاپا مار مہم اور گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کردیا جو کہ رات گئے تک جاری رہا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کی گاڑیاں شعفات مہاجر کیمپ میں داخل ہوگئیں اور انہوں نے وہاں موجود فلسطینیوں پر ربڑ کی گولیاں چلانے کا سلسلہ شروع کردیا۔

مہاجر کیمپ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے متعدد گھروں کی تلاشی کے لئے گھر گئے جس کے نتیجے میں علاقے میں نوجوانوں کے ساتھ جھڑپوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے ایک نوجوان کو حراست میں لئے جانے کے بعد علاقے میں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔

اس کے علاوہ ایسی ہی مہمات جبل المکبر کے علاقے میں کی گئیں جس میں اسرائیلی فوج نے دو نوجوانوں کو حراست میں لے لیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس میں اسرائیلی فوج کے چھاپے، گرفتاریاں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.