• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے فارم ہاؤس مسمار کر ڈالا

بدھ 19-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6852
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں العیسویہ کے مقام پرایک فلسطینی شہری کا فارم ہاؤس غیرقانونی قرار دے کرمسمار کر ڈالا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق آج بدھ کو علی الصباح اسرائیلی فوج نے بلڈوزوروں اور فوج گاڑیوں کے ساتھ العیسویہ میں فلسطینی شہری مراد زیاد مصطفیٰ کے فارم ہاؤس کا محاصرہ کیا،جس کے بعد بھاری مشینری کی مدد سے اسے مسمارکردیا۔

مقامی فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ فارم ہاؤس کی مسماری کی کارروائی سے قبل صہیونی فوج نے فارم کا محاصرہ کیا اور فلسطینی شہریوں کی اس طرف آمد ورفت روک دی جس کے بعد سرائیلی بلڈوزروں نے فارم ہاؤس کو تہس نہس کر دیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے فارم ہاؤس مسمار کر ڈالا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.