• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس: فلسطینی ڈاکٹر اپنی ڈسپنسری سے گرفتار

جمعہ 09-11-2012
in فلسطین
0
plf palestine doctor1
0
SHARES
7
VIEWS

قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے ایک فلسطینی ڈاکٹرکو جمعرات کے روز شہر میں باب الساھر کے مقام پراس کی ڈسپنسری سے حراست میں لے کرنامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔
مقبوضہ بیت المقدس سے مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج کی اسپیشل فورس کے اہلکاروں نے جمعرات کے روز ایک مقامی فلسطینی ڈاکٹر عبدالباسط ابو رمیلہ کی اقوام متحدہ کے زیرانتظام چلنے والی ایک ڈسپنسری سے حراس میں لیا۔ صہیونی فوج نے ڈسپنسری کی بھی تلاشی لی اور ڈاکٹر کے استعمال میں ان کا کمپیوٹراور دیگر کئی اہم چیزیں بھی قبضے میں لے لی گئی ہیں۔

ایک دوسرے ذرائع کے مطابق قابض فوج نے فلسطینی ڈاکٹر کو المسکوبیہ کے تفتیشی سینٹرمیں منتقل کردیا ہے جہاں ان سے تفتیش جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر کو سخت سیکیورٹی میں پولیس سینٹرلے جایا گیا ہے۔ گرفتاری کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.