• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس: صہیونی فوج نے فلسطینی کم سن کو حراست میں لے لیا

بدھ 11-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1320
0
SHARES
3
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس میں چھاپا مار اور تلاشی مہم کے بعد قلندیہ مہاجر کیمپ سے ایک فلسطینی لڑکے کو حراست میں لے لیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کم سن اسامہ حامد کو کو قلندیہ مہاجر کیمپ میں اس کے گھر سے حراست میں لے لیا اور اسے نامعلوم تفتیشی مرکز میں منتقل کردیا۔ اس کے علاوہ شفعات مہاجر کیمپ میں فلسطینی نوجوانوں اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

اس مقوع پر شعفات کیمپ میں تحریک الفتح کے ترجمان ثائر فسفوس نے تصدیق کی ہے کہ یہ جھڑپیں اس وقت شروع ہوئیں جب اسرائیلی فوج نے انروا کے زیر انتظام سکول پر آنسو گیس کے شیلز سے حملہ کردیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبیت المقدس: صہیونی فوج نے فلسطینی کم سن کو حراست میں لے لیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.