• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس سے مبینہ فلسطینی خاتون مزاحمت کار گرفتار

ہفتہ 29-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6990
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں قلندیہ کے مقام سے ایک فلسطینی خاتون کو حراست میں لیا ہے جس پر مبینہ طور پر اسرائیلی فوجیوں پر چاقو سے حملے کی منصوبہ بندی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی ریڈیو کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حراست میں لی گئی فلسطینی خاتون کے پرس سے ایک چاقو برآمد ہوا ہے۔ خاتون کا کہنا ہے کہ وہ صہیونی فوجیوں پر چاقو سے حملے کی منصوبہ بندی کررہی تھی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ  بیت المقدس میں فلسطینی مظاہرین کی سنگ باری سے 10 صہیونی آبا دکار زخمی ہوئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ میں سنجل کے  مقام پر بھی فلسطینی مظاہرین نے صہیونی آباد کاروں کی گاڑیوں پر سنگ باری کی جس کے نتیجے میں متعدد صہیونی آباد کار زخمی ہوگئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس سے مبینہ فلسطینی خاتون مزاحمت کار گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.