• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس سے سنگ باری کے الزام میں فلسطینی بچہ گرفتار

منگل 26-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8709
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر سے اسرائیلی فوج نے ایک کارروائی کے دوران ایک فلسطینی بچے کو حراست میں لیا ہے۔ اس پر صہیونی فوجیوں پر سنگ باری کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی فوج نے سوموار کو مسجد اقصیٰ کے قریبی سلوان ٹاؤن سے ایک بچے کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

اسرائیلی پولیس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیاہے کہ فلسطینی لڑکے کو اس وقت حراست میں لیا گیا جب اس نے باب العامود کے مقام پر پولیس پارٹی پر سنگ باری کی۔ سنگ باری میں کسی پولیس اہلکار کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سنگ باری کرنے والے ایک کم عمر فلسطینی لڑکے کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اسے تفتیش کے لیے حراستی مرکز منتقل کردیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس سے سنگ باری کے الزام میں فلسطینی بچہ گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.