• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس: اسرائیلی پولیس کی فائرنگ سے فلسطینی لڑکی شہید

پیر 08-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7094
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے باب العمود کے قریب فوجیوں پر مبینہ حملے کے الزام میں نوجوان فلسطینی دوشیزہ کو فائرنگ کر کے شہید کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق پولیس اہلکاروں نے فلسطینی لڑکی کو مبینہ طور پر حملہ آور ہونے سے روکنے کے لئے فائرنگ کی۔

فلسطین کی وزارت صحت نے لڑکی کی شہادت کی تصدیق کی اوراس لڑکی کی شناخت رام اللہ کے قراوت بنی زید سے تعلق رکھنے والی 16 سالہ فاتن عفیف حجیجی کے طور پر کی گئی ہے۔

اسرائیلی پولیس کی ایک بڑی تعداد نے فور طور پر جائے حادثہ کو گھیرے میں لے لیا اور وہاں پر سرچ اور تفتیشی آپریشن شروع کردئیے۔

عبرانی میڈیا میں شائع کردہ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فلسطینی لڑکی زمین پر گری ہوئی ہے اور اس کا خون بہہ رہا ہے مگر اس کو کوئی طبی امداد نہیں دے رہا ہے۔

بیت المقدس انتفاضہ کے آغاز سے اب تک 305 فلسطینیوں کو مختلف حیلوں بہانوں سے اسرائیلی فوج شہید کرچکی ہے۔ ان میں 18 سال سے کم عمر کے 84 لڑکے اور 28 لڑکیاں شامل ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس: اسرائیلی پولیس کی فائرنگ سے فلسطینی لڑکی شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.