• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس: اسرائیلی فوجی پر بم سے حملہ، صہیونی فوج کا کریک ڈاؤن

ہفتہ 22-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4774
0
SHARES
8
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں نامعلوم فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے اسرائیلی فوج کی ایک گشتی پارٹی پر سڑک کے کنارے نصب بم سے حملہ کیا تاہم اس حملے میں صہیونی فوج کا کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ شام جنوبی بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی ایک گشتی پارٹی کی راہ پر سڑک کے کنارے نصب بم پھٹ گیا تاہم اس حملے میں کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا ہے۔

اسرائیلی فوج نے بم دھماکے کے بعد جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا تھا تاہم کسی شخص کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس: اسرائیلی فوجی پر بم سے حملہ، صہیونی فوج کا کریک ڈاؤن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.