• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بھوک ہڑتالی فلسطینی اسیرکے مقدمہ کی آج سماعت کا امکان

جمعرات 06-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7717
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی عدالت نے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی اسیر محمد نصرالدین مففضی علان کی رہائی سے متعلق دی گئی ایک درخواست پر اسرائیلی فوج نے گذشتہ روز فیصلہ دیتے ہوئے اسیر کو آج جمعرات تک فوج کی تحویل میں رکھنے کا حکم دیا تھا۔ امکان ہے کہ آج عدالت بھوک ہڑتالی اسیر علان کے کیس کی سماعت کرے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم شہداء اسیران فاؤنڈیشن کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسلامی جہاد کے اسیر رکن 33 سالہ محمد نصرالدین مفضی علان گذشتہ 27 دنوں سے اسرائیلی جیل میں قید تنہائی کے باوجود بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق شہداء اسیران فاؤنڈیشن کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں اسیر محمد علان کے وکیل کا ایک بیان نقل کیا گیا ہے جہاں وہ مسلسل بغیر کسی وجہ کے گرفتاری کے خلاف بہ طور احتجاج مسلسل بارہ دن سے بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔ انسانی حقوق گروپ کاکہنا ہے محمد علان کی حالت کافی تشویشناک ہے۔

خیال رہے کہ محمد نصرالدین مفضی علان کو اسرائیلی فوج نے 8 جون 2017ء کو حراست میں لیا گیا تھا جس کے بعد اسے ’ الجلمہ‘ حراستی مرکز منتقل کیا گیا تھا۔

پانچ اگست 1984ء کو غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں عینابوس قصبے میں پیدا ہونے والے 33 سالہ محمدعلان دو بار پہلے بی حراست میں لیے جا چکے ہیں اور انہوں نے اس عرصے میں تین سال قید کاٹی ہے۔ اسرائیلی فوج انہیں اسلامی جہاد سے تعلق کے الزام میں بار بار تعاقب کرکے حراست میں لینے کی کوشش کرتی رہی ہے۔

محمد علان کو اس سے قبل 6 نومبر 2014ء کو حراست میں لیا گیا تھا۔ اس نے 18 جون 2015ء سے 21ا گست 2015ء تک بلا جواز انتظامی حراست کے خلاف 65 دن مسلسل بھوک ہڑتال کی تھی جس کے بعد اسے رہا کردیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبھوک ہڑتالی فلسطینی اسیرکے مقدمہ کی آج سماعت کا امکان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.