• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بھوک ہڑتالی فلسطینی اسیر کی سزا اسرائیلی سپریم کورٹ میں چیلنج

جمعہ 16-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5350
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) انسانی حقوق کے کارکنوں نے اسرائیل کی سپریم کورٹ ایک درخواست دائر کی ہے جس میں اسرائیلی جیل میں بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی اسیر کی دوبارہ انتظامی حراست کو چیلنج کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ اسیر عمار حمور گذشتہ 26 دنوں سے صہیونی جیل میں انتظامی حراست کے خلاف بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ان کی بھوک ہڑتال کے علی الرغم صہیونی انتظامیہ نے ان کی انتظامی حراست کی توثیق کردی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی عدالت میں دائر کردہ درخواست میں اسیر الحمور کی انتظامی حراست کو غیرقانون اور ظالمانہ قرار دے کر اس کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اسرائیلی عدالت آئندہ چند روز میں اسیر الحمور کی انتظامی حراست کے خلاف دی گئی درخواست کی سماعت کرے گی۔

خیال رہے کہ 28 سالہ اسیر حمور کا تعلق مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین سے ہے۔ وہ 16  فروری 2016ء سے انتظامی قید کے تحت پابند سلاسل ہیں۔ حال ہی میں صہیونی انتظامیہ نے ان کی مدت حراست میں مزید 6 ماہ کی توسیع کی ہے۔ توسیع کے بعد اسیری کی مدت 14 فروری 2017ء کو ختم ہوگی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبھوک ہڑتالی فلسطینی اسیر کی سزا اسرائیلی سپریم کورٹ میں چیلنج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.