• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بھوک ہڑتالی فلسطینی اسیر کی حالت تشویشناک، اسپتال منتقل

ہفتہ 04-11-2017
in فلسطین
0
0Pala9122
0
SHARES
0
VIEWS

بیت الحم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے 23 روز سے بلا جواز انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کرنے والے ایک فلسطینی نوجوان کو حالت تشویشناک ہونے کے بعد اسپتال منتقل کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قابض صیہونی حکام نے بھوک ہڑتالی اسیر محمد حسین شوکہ کو الرملہ جیل کے زیرانتظام ’مراش‘ نامی اسپتال منتقل کیا ہے۔

اسیر شوکہ کی خاتون وکیل احلام حداد نے بتایا کہ ان کے موکل کے سینے میں شدید تکلیف ہے۔ کھانا پینا ترک کرنے کے نتیجے میں وہ غیرمعمولی طورپر کمزور ہوگیا ہے۔ گذشتہ شام اس کی حالت بگڑ گئی تھی جس کے بعد اسے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ اسیر حسین شوکہ نے 11 اکتوبر کو انتظامی حراست میں توسیع کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔ شوکہ کی وکیل کا کہنا ہے کہ بھوک ہڑتال کے باعث اس کے موکل کا وزن 15 کلو گرام کم ہوچکا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبھوک ہڑتالی فلسطینی اسیر کی حالت تشویشناک، اسپتال منتقل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.