• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بھوک ہڑتالی اسیر کی حالت تشویشناک، اہل خانہ کو بھی بلا لیا گیا

منگل 15-11-2016
in فلسطین
0
0Pala5028
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں انسانی حقوق کے کارکنان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی جیل میں ڈیڑھ ماہ سے انتظامی حراست کے خلاف مسلسل بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی شہری انس شدید کی حالت مزید تشویشناک ہو گئی ہے۔ گذشتہ روز صہیونی حکام نے  اسیر کے اہل خانہ کو بھی اسپتال میں طلب کر لیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیر انس شدید 50 دن سے مسلسل بھوک ہڑتال پرہیں۔ مسلسل بھوک ہڑتال کے باعث ان کی طبی حالت کافی خراب ہوچکی ہے۔ صحت کے بگڑنے کے بعد انہیں جیل کی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں صہیونی انتظامیہ ہی ان کی دیکھ بحال کر رہی ہے۔

ادھر کلب برائے اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ انس شدید کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز اسرائیلی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے انس شدید کے اہل خانہ کو ’’عتصیون‘‘ مرکز میں طلب کرکے ان سے بھوک ہڑتالی اسیر کے بارے میں بات چیت کی ہے۔ صہیونی حکام انس شدید کی بھوک ہڑتال ختم کرانے کے لیے اس کے اہل خانہ پر دباؤ ڈال رہے ہیں۔

بھوک ہڑتالی اسیرکے بھائی عبدالمجید شدید کا کہنا ہے کہ انس شدید نے بھوک ہڑتال جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبھوک ہڑتالی اسیر کی حالت تشویشناک، اہل خانہ کو بھی بلا لیا گیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.