• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بھوک ہڑتال فلسطینی اسیر کو جبری خوراک دینے کی اسرائیلی دھمکی

بدھ 10-08-2016
in فلسطین
0
0Pala3068
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے رواں ماہ کے اوائل سے بھوک ہڑتال کرنے والے ایک فلسطینی اسیر کو جبری خوراک دینے اور بہ زور اس کی بھوک ہڑتال ختم کرنے کی دھمکی دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 53 سالہ صحافی اور بھوک ہڑتالی فلسطینی عمر نزال نے 4 اگست کو بھوک ہڑتالی ساتھی بلال کاید کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طورپر بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔

اسیر صحافی عمر نزال کو گذشتہ روز عدالت میں پیش کیا گیا۔ اسیر کو فوجی گاڑی میں لایا گیا۔ اس موقع پر صہیونی فوج کی کمانڈو یونٹ کے اہلکاروں نے اسے دھمکیاں دیں اور اس سے ناروا سلوک کا مظاہرہ کیا۔

کلب برائے اسیران کے مندوب کے مطابق اسیر نزال عمر نے چار اگست کو اپنی بلا جواز انتظامی حراست اور اسیر بلال کاید کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے بھوک ہڑتال شروع کی تھی، صہیونی جیل انتظامیہ نے نزال عمر کوجبری خوراک دینے کی دھمکی دی ہے اور کہا ہے کہ اسے بھوک ہڑتال جاری رکھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبھوک ہڑتال فلسطینی اسیر کو جبری خوراک دینے کی اسرائیلی دھمکی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.