• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بھائی سے ملاقات کیلئے آنے والے فلسطینی بچے پر صہیونی جیلروں کا تشدد

جمعہ 16-01-2015
in فلسطین
0
plf meeting-brother
0
SHARES
2
VIEWS

اسرائیل کی ’’ایچل‘‘ جیل میں زیرحراست اپنے بھائی سے ملاقات کے لیے آنے والے ایک ننھے فلسطینی بچے پر صہیونی جیلروں نے وحشیانہ تشدد کیا اور اسے کئی گھنٹے بے جا حبس میں رکھا گیا۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم ’’مرکز احرار‘‘ کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ 21 سالہ اسی خالد وعوض سے اس کی والدہ ایک 15 سالہ بیٹی خلود اور 9 سالہ بیٹے یوسف کے ہمراہ جیل میں پہنچی تو جیل حکام نے انہیں انتظارمیں کھڑا کر دیا۔
کئی گھنٹے انتظار کے بعد ملاقاتیوں نے صہیونی جیلروں کے خلاف احتجاج کیا۔ اس دوران یوسف نے جیل میں داخل ہونے کی کوشش کی تو صہیونی جیلروں نے اسے پکڑ کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور کئی گھنٹے تک حبس بے جا میں رکھا گیا۔

بچے کی والدہ کا کہنا ہے کہ صہیونی جیلروں کے بہیمانہ تشدد کے نتیجے میں یوسف کو گہرے زخم آئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ہم جیل میں اپنے بیٹے خالد سے ملنے گئے تھے۔ وہ پچھلے 7 ماہ سے زیرحراست ہے اور ہم اس سے ملاقات نہیں کر سکے ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.