• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بچھو کے کاٹنے سے غرب اردن میں شیرخوار بچی جاں بحق

بدھ 07-06-2017
in فلسطین
0
0Pala7436
0
SHARES
0
VIEWS

وادی اردن – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے مقبوضہ مغربی کنارے کی وادی اردن میں جفتلک قصبے میں بچھو کے کاٹنے سے ایک شیر خوار بچی جاں بحق ہوگئی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ یہ واقعہ وادی اردن کے وسطی علاقے جفتلک میں پیش آیا۔ بچی کے اہل خانہ نے بتایا کہ دو سال رسیل فادی عنوز کو گھر میں داخل ہونے والے بچھو نے ڈس لیا تھا جس کے نتیجے میں وہ فوت ہوگئی۔

خیال رہے کہ وادی اردن میں موسم گرما میں سانپ اور بچھوؤں کی بڑی تعداد نکل پڑتی ہے جو مقامی آبادی کے لیے شدید خطرہ تصور کیے جاتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبچھو کے کاٹنے سے غرب اردن میں شیرخوار بچی جاں بحق
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.