• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بنیادی حقوق کی حمایت پر مبنی کسی بھی سفارتی کوشش کی حمایت کریں گے: ھنیہ

جمعہ 30-11-2012
in فلسطین
0
plf hania palestine free state
0
SHARES
0
VIEWS
 

فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ ان کی حکومت اور فلسطینی عوام آزاد ریاست کے حصول کے لیے ایسی کسی بھی عالمی سفارتی کوشش کی حمایت کریں گےجس میں فلسطینیوں کے بنیادی حقوق میں کسی قسم کی افراط و تفریط نہ کی گئی ہو۔

 
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسماعیل ھنیہ نے اپنے ایک تازہ بیان میں کہا کہ ہم آزاد ریاست کے حصول کے لیے کسی عالمی سفارتی کوشش کی صرف اسی صورت میں حمایت کریں گے اگر اس کوشش کے نتیجے میں صہیونی دشمن کو تسلیم نہ کیا جائے۔ قومی اور تزویراتی پالیسیاں پامال نہ کی جائیں، حق واپسی سمیت دیگر تمام بنیادی حقوق کی رعایت بھی رکھی جائے۔ ایسے میں ان کی حکومت اور اسلامی تحریک مزاحمت حماس سمیت فلسطینی عوام اس کوشش کی حمایت کریں گے۔
 
وزیراعظم ھنیہ کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرانا فلسطینیوں کا حق ہے لیکن اس حق کے حصول کی کوشش کرتے ہوئے دیگر حقوق کو پامال نہیں کیا جانا چاہیے۔
 
خیال رہے کہ وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے یہ بیان ایک ایسے وقت میں  جاری کیا ہے جب دوسری جانب فلسطینی صدر محمود عباس کی درخواست پر فلسطینی ریاست کو اقوام متحدہ میں ایک غیرمبصر رکن کا درجہ بھی مل گیا ہے۔
 
 
 
بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.