• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

برما میں مسلمانوں کا قتل عام، فلسطینی علماء کی مدد کی اپیل

جمعرات 05-07-2012
in فلسطین
0
plf burma_muslim
0
SHARES
0
VIEWS

رابطہ علماء فلسطین نے فلسطینی حکومت اور عرب اور اسلامی دنیا کی مختلف تنظیموں، عالمی اداروں اور انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں

سے اپیل کی ہے کہ وہ برما میں ظلم کے شکار مسلمانوں کی مدد کے لیے متحرک ہوں اور انکے امن و سلامتی کے ساتھ زندگی گزارنے کے لیے اقدامات کریں۔

رابطہ علماء فلسطین نے ذرائع ابلاغ کے لیے جاری اپنے بیان میں کہا کہ برما میں مسلمانوں کو ذبح کیا جا رہا ہے۔ برمان کی ریاست اراکان سے موصول خبروں سےمعلوم ہو رہا ہے کہ وہاں پر مسلمانوں کا اجتماعی قتل عام جاری ہے۔

بدھ مت کے انتہاء پسند پیروکاروں نے مسلمانوں کو وحشیانہ انداز میں قتل کرنے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ مسلمانوں کی مساجد، گھروں اور جائیدادوں کو نذر آتش کرکے انہیں زبردستی ہجرت پر مجبور کیا جا رہا ہے۔ جنوب مشرقی ایشیا کی ریپبلک یونین آف میانمار کے نام سے اس ریاست میں جاری وحشیانہ سرگرمیاں تمام آسمانی مذاہب اور انسانی اقدار کے منافی ہیں۔

فلسطینی علماء کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں متعدد تنظیمیں اور ایسوسی ایشنز ایسی ہیں جو کسی جانور کے مرنے پر بھی پھٹ پڑتی ہیں لیکن برما میں ہزاروں مسلمانوں کے بے دردی سے جاری قتل عام پر یہ تنظیمیں خاموش ہیں۔ یہ سب صرف اس لیے ہیں کہ مسلمان یہاں پر کمزور ہیں۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.