• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بدو عربوں کو سخت موسم اور صہیونی دھمکیوں کا سامنا

جمعرات 10-01-2013
in فلسطین
0
plf facing prob
0
SHARES
1
VIEWS
قابض اسرائیلی فوج نے طوباس شہر کے مشرق میں آباد عرب بدو خاندانوں کو دھمکی دی ہے کہ ان کی بے دخلی کے لیے طاقت کے استعمال سے بھی گریز نہیں کیا جائے گا۔
 
یہ بات عرب بستیوں اور وادی المالح کے سربراہ عارف الدارغمہ نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتائی ۔ انہوں نے متعلقہ فلسطینیوں سے فوری مداخلت کی اپیل کرتے ہوے کہا ہے کہ وہ 450  خاندانوں کو بچانے کے لیے فوری طور پر اپنا کردار ادا کریں۔ 
طوباس کے ان مقامی باشندوں کو سخت اور بدتر موسمی حالات کے ساتھ اسرائیلی فوج کی طرف سے ہراساں کرنے کی کارروائیوں کا سامنا ہے جو فوجی مشقوں کے بہانے انہیں اپنی آبائی سرزمیں چھوڑنے  پر مجبور کر رہے ہیں لیکں وہ اپنے روایتی طرز زندگی سے جڑے رہنے پر مصر ہیں۔ 
ان عرب بستیوں کے سربراہ نے یہ بات زور دے کر کہی کہ باوجود سرد اور سخت موسم کے وہ پُرعزم ہیں اور کسی صورت یہاں سے نہیں نکلیں گے۔ وہ اپنے جدی بشتی سر زمین پر رہنے کوترجیح دیں گے۔
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.