• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بدعنوانی میں ملوث فلسطینی عہدیدار انٹرپول کی مدد سے گرفتار

منگل 23-12-2014
in فلسطین
0
plf interpole
0
SHARES
0
VIEWS

 

انسداد جرائم کی بین الاقوامی پولیس ’’انٹرپول‘‘ نے مالی بدعنوانی میں ملوث ایک فلسطینی سیاست اور سابق وزیر کو حراست میں لینے کے بعد فلسطینی اتھارٹی کے حوالے کردیا ہے۔

خبر رساں ایجنسی ’’صفا‘‘ کے مطابق گذرگاہ امور کے ڈائریکٹرجنرل نظمی مہنا  نے بتایا کہ  فلسطینی اتھارٹی کے ایک اہم سابق عہدیدار شادی حمزہ کو گرفتار کئے جانے کے بعد فلسطینی اتھارٹی کے حوالے کیا گیا ہے، جہاں اس کے خلاف مقدمہ کی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔

مہنا نے بتایا کہ فلسطینی انسدادی بدعنوانی بورڈ آج منگل کو ایک نیوز کانفرنس میں شادی حمزہ کی انٹرپول کی مدد سے گرفتار اور اس پر عاید الزامات کے حوالے سے میڈیا کو تفصیلی بریفنگ دے گا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.