• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بحرینی اور اماراتی کھلاڑیوں کے دورہ اسرائیل پر برھمی کا اظہار

جمعہ 04-05-2018
in فلسطین
0
0Pala10845
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی عوام نے اماراتی اور بحرینی کھلاڑیوں کے دورہ اسرائیل پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی عوام کا کہنا ہے کہ اسرائیل میں ہونے والی موٹر سائیکل ریس میں متحدہ عرب امارات اور بحرین کے کھلاڑیوں کی شرکت اشتعال انگیز ہے اور اس فلسطینیوں اور عالم اسلام کے جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے۔

فلسطینی عوام کا کہنا ہے کہ امت مسلمہ کی اکثریت، فلسطین پر غاصبانہ قبضے کی برسی کے موقع پر اسرائیل میں ہونے والے کھیلوں میں بعض عرب ملکوں کے وفود کی ذلت آمیز شرکت کو ہرگز برداشت نہیں کرے گی۔متحدہ عرب امارات اور بحرین کے کھلاڑیوں کا دستہ ذلت کا طوق گلے میں پہن کر بدھ کے روز اسرائیل پہنچ گیا ہے۔

متحدہ عرب امارات، بحرین اور سعودی عرب کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کی کوششیں ایسے وقت میں جاری ہیں جب ستمبر دوہزار سے اب تک، تین ہزار سے زائد فلسطینی بچے اسرائیل کی جارحیت میں شہید ہوچکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبحرینی اور اماراتی کھلاڑیوں کے دورہ اسرائیل پر برھمی کا اظہار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.