• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اہالیان اسیران کمیٹی کے فلسطینی سربراہ اسرائیلی جیل سے رہا

جمعہ 10-11-2017
in فلسطین
0
0Pala9195
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوج نے زیرحراست سرکردہ فلسطینی سماجی کارکن اور اہالیان اسیران کمیٹی کے سربراہ کوگذشتہ روز رہا کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی اسیران کے اہل خانہ پر مشتمل کمیٹی کے چیئرمین امجد ابو عصب کو گذشتہ روز پانچ ہزار شیکل ضمانت کے عوض رہا کیا گیا۔

خیال رہے کہ امجد ابو عصب کو اسرائیلی انٹیلی جنس حکام نے کئی روز قبل سیکیورٹی مرکز میں طلب کرنے کے بعد حراست میں لے لیا تھا۔ امجد ابو عصب فلسطینی قیدیوں کے اہل خانہ پر مشتمل مقامی کمیٹی کے سربراہ ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاہالیان اسیران کمیٹی کے فلسطینی سربراہ اسرائیلی جیل سے رہا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.