• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اٹھائیس سال سے صہیونی جیل میں قید فلسطینی کے پیٹ میں کیڑے پڑ گئے، حالت نازک

جمعرات 20-09-2012
in فلسطین
0
plf 28 years
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کی جیل میں اٹھائیس سال سے زیرحراست فلسطینی شہری ھزاع السعدی اسیری کے ساتھ ساتھ ایک جان لیوا مرض کا شکار ہیں۔ ان کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ السعدی کے پیٹ میں کیڑےپڑ چکے ہین

اور وہ چلنے پھرنے سے قاصرہیں، صہیونی انتظامیہ کی طرف سے اسیر کی دیکھ بحال کے لیے کسی قسم کے اقدامات نہیں کیے گئے جس کے باعث اس کی حالت شدید خطرے سےدوچار ہوچکی ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق مغربی کنارے کے شہر جنین میں اسیر کہ ہمشیرہ نے بتایا کہ اس کا بھائی صہیونی جیل جلبوع میں زیرحراست ہے اور اس کے پیٹ میں ورم پیدا ہونے کے باعث کیڑے پڑ چکے ہیں۔ انہوں نے اسیر کی خرابی صحت کی تمام ترذمہ داری صہیونی جیل انتظامیہ، فوج اور حکومت پر عائد کی اور کہاکہ السعدی کی جان کوکچھ ہوا تو اس کی تمام ترذمہ داری صہیونی حکومت پر عائد ہوگی۔

اسیر کی ہمشیرہ نے بتایا کہ اس کی بھائی کی خرابی صحت کی وجہ سے خاندان کے دیگرافراد بالخصوص والدہ سخت پریشان ہے، کیونکہ ھزاع السعدی کئی ہفتوں سے کچھ کھا پی نہیں رہے ہیں۔

خیال رہے کہ ھزاع السعدی فلسطین کے ان جرت مند شہریوں میں سے ایک ہیں جنہیں صہیونی فوج نے اٹھائیس سال قبل مغربی کنارے کے شہر جنین سے حراست میں لیا تھا۔ ان پر فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ تعلق اور انہیں پناہ دینے سمیت کئی یہودی آباد کاروں اور صہیونی فوجیوں پرقاتلانہ حملوں کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.