• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

آتش گیر غبارہ اسرائیلی رکن کنیسٹ کے گھر پر جا گرا

اتوار 16-09-2018
in فلسطین
0
0Pala11301
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے چھوڑا گیا ایک آتش گیر غبارہ سرحد کی دوسری جانب اسرائیلی کنیسٹ (پارلیمنٹ) کے ایک رُکن کے گھر پر جا گرا جس کے نتیجے میں مکان میں آگ بھڑک اٹھی اور علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی چینل ’ریچ کے اے این‘ کی رپورٹ میں بتایا ہے کہ اتوار کو علی الصباح ایک آتش گیر غبارہ جلے ہوئے ٹائر کے ساتھ ’فیوچر‘ موومنٹ ے رہنما اور رکن کنیسٹ حاییم کے مکان میں جا گرا جس کے نتیجے میں مکان کے صحن میں آگ لگ گئی۔

خیال رہے کہ گذشتہ کچھ عرصے سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے فلسطینی شہری گیسی غبارے اور آتش گیر کاغذی جہاز سرحد کی دوسری طرف پھینکتے رہے ہیں، جس کے نتیجے میں اب تک 32 ہزار دونم رقبہ جل کر خاکستر ہوچکا ہے۔ آتش زدگی کے نتیجے میں صیہونی ریاست اب تک ڈیڑھ کروڑ ڈالر سے محروم ہوگئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.