• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اندرون فلسطین میں اسرائیل کی تیل ریفائنری میں آتش زدگی

پیر 26-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5457
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ شہر حیفا میں قائم اسرائیل کے تیل صاف کرنے کے کارخانے میں اچانک بھڑک اٹھنے والی آتش زدگی کے نتیجے میں بڑی مقدار میں تیل جل کر خاکستر ہوگیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی اخبار’یدیعوت احرونوت‘ کی ویب سائیٹ پر شائع ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فلسطین کے سنہ 1948ء کے مقبوضہ علاقے ’حیفا‘ میں اسرائیل کے تیل صاف کرنے والے کارخانے میں اچانک خوف ناک آگ بھڑک اٹھی۔

آتش زدگی کے واقعے کے فوری بعد فوج کے 40 ویں فائر بریگیڈ کے عملے نے آگ پرقابو پانے کے لیے آپریشن شروع کردیا تھا۔ تاہم آگ پر قابو پانے سے قبل بڑی مقدار میں تیل جل کر خاکستر ہوگیا۔

آتش زدگی کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ حکام نے آتش زدگی پر قابو پانے کے ساتھ ساتھ اس واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ آتش زدگی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ ماہ اسرائیل کے شہر حیفا میں آتش زدگی کے نتیجے میں 150 اسرائیلی زخمی ہوگئے تھے جب کہ 75 ہزار افراد کو 13 یہودی کالونیوں سے نکال دیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاندرون فلسطین میں اسرائیل کی تیل ریفائنری میں آتش زدگی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.