• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

انتہا پسند صیہونیوں کا مسجد الاقصی پر حملہ

جمعہ 22-07-2016
in فلسطین
0
0Pala1951
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) انتہا پسند صیہونیوں نے ایک بار پھر مسلمانوں کے قبلہ اوّل مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انتہا پسند صیہونیوں نے جمعرات کو مسجد الاقصی کی ایک بار پھر بے حرمتی کرتے ہوئے صیہونی فوجیوں کی پشت پناہی سے اس مقدس مقام پر حملہ کر دیا۔ انتہا پسند صیہونیوں نے مسجد الاقصی پر حملہ باب المغاربہ کی جانب سے کیا اور صحن میں داخل ہو کر اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

مسجد الاقصی میں موجود فلسطینی نمازیوں نے صیہونیوں کی بے حرمتی پر شدید احتجاج کیا اور پھر ان کی ان سے جھڑپ بھی ہوئی۔ اس درمیان صیہونی فوجیوں نے جمعرات کو جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ کے جنوبی علاقے رفح پر بھی حملہ کیا۔

دوسری جانب صیہونی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو نے الخلیل کا محاصرہ مزید تنگ کرنے کی اپنی پالیسیوں کے تحت اس علاقے میں حائل صیہونی دیوار کی تعمیر جلد مکمل کرنے کا حکم دیا ۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieانتہا پسند صیہونیوں کا مسجد الاقصی پر حملہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.