• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

انتہا پسند صیہونیوں کا ایک بار پھر مسجدالاقصی پر حملہ

جمعرات 03-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8118
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) انتہا پسند صیہونیوں نے ایک بار پھر مسجدالاقصی کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جمعرات کو بھی متعدد انتہا پسند صیہونیوں نے باب المغاربہ کی جانب سے مسجدالاقصی پر حملہ کر کے ایک بار پھر اس مقدس مقام کی توہین کی۔ صیہونی حکومت، مسجدالاقصی کو مسلمانوں اور فلسطینیوں کے اصلی شناخت کی حیثیت سے اپنے جارحانہ اور تباہ کن اقدامات کا نشانہ بناتی رہتی ہے۔ صیہونی حکومت اپنے توسیع پسندانہ اہداف کے حصول کے لئے ہمیشہ مسجدالاقصی پر حملے کرتی ہے اور اس کی اہانت کرتی ہے۔

ان حملوں میں کہ جو اکتوبر دوہزار پندرہ میں تحریک انتفاضہ شروع ہونے کے بعد سے تیز ہوگئے ہیں، اب تک تین سو تیس فلسطینی شہید اور سیکڑوں افراد زخمی اور گرفتار ہوچکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieانتہا پسند صیہونیوں کا ایک بار پھر مسجدالاقصی پر حملہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.