• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

انتظامی حراست کا اعادہ، بزرگ فلسطینی کی اسرائیل جیل میں بھوک ہڑتال

بدھ 07-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5256
0
SHARES
1
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام کی جانب سے انتظامی حراست میں تجدید کے خلاف بہ طور احتجاج بزرگ فلسطینی اسیر نے بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق منگل کے روز اسیر رزق الرجوب کے اہل خانہ نے بتایا صہیونی حکام نے الرجوب کو گذشتہ روز حراست میں لیا تھا۔ گرفتاری کے بعد اسے دوبارہ انتظامی حراست میں ڈال دیا گیا ہے۔ جس پر انہوں نے بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ اسیر رزق الرجوب کو ایک ہفتہ قبل 28 ماہ انتظامی حراست میں رکھنے کے بعد حراست میں لیا گیا تھا۔

خیال رہے کہ صہیونی حکام نے اسیر الرجوب کو گذشتہ روز حراست میں لینے کے بعد فوری طور پر انتظامی حراست میں ڈال دیا تھا۔ وہ 28 ماہ مسلسل انتظامی حراست کے تحت قید رہنے کے بعد ایک ہفتہ قبل ہی رہا ہوئے تھے۔ وہ سنہ 1990ء کے بعد سے اب تک 23 سال اسرائیلی جیلوں میں پابند سلاسل رہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieانتظامی حراست کا اعادہ، بزرگ فلسطینی کی اسرائیل جیل میں بھوک ہڑتال
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.