• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

انتظامی حراست ختم نہ ہونے پر حماس کے اسیر رہ نما کی دوبارہ بھوک ہڑتال کی دھمکی

جمعہ 25-05-2012
in فلسطین
0
plf again_strike1
0
SHARES
0
VIEWS

plf again_strike1

اسرائیل کی جیل میں بغیر کسی مقدمہ اور الزام کے حراست میں رکھے گئے اسیر اور حماس کے رہ نما حسین ابو کویک نے دھمکی دی ہےکہ صہیونی جیل انتظامیہ نے انہیں معاہدے کے مطابق رہا نہ کیا

یا ان کی مدت حراست میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا توہ دوبارہ بھوک ہڑتال شروع کریں گے۔
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسیرہ کی اہلیہ "ام مریم” نے خبر رساں ایجنسی” القدس پریس” کو بتایا کہ اسرائیلی جیل انتظامیہ نے ان کے شوہر کو بغیر کسی الزام اور مقدمہ چلائے مزید کئی ماہ تک انتظامی حراست میں رکھنے پر غور شروع کیا ہے جس کے بعد اسیر حسین کویک نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر ان کی مدت حراست میںتوسیع کی گئی تو وہ دوبارہ بھوک ہڑتال شروع کردیں گے۔

ام مریم کا کہنا تھا کہ قابض صہیونی فوج نے حسین کویک کو گذشتہ برس حراست میں لیا تھا،جس کے بعد انہیں اب تک تین مرتبہ انتظامی حراست میں توسیع کیا گیا ہے۔ ایک سوال کے جواب میں فلسطینی اسیر کی اہلیہ کاکہنا تھا کہ قابض صہیونی جیل کی انتظامیہ گذشتہ دو سال سے اس کے شوہر کے ساتھ اسی طرح کی بدسلوکی کررہی ہے اور بغیر کسی الزام کے اسے نہ صرف حراست میں رکھا گیا ہے بلکہ ان کی حراست میں مسلسل توسیع کی جا رہی ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.