• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

امریکی ’ویٹو‘ عالمی برادری کی توہین ہے: نبیل ابو ردینہ

منگل 19-12-2017
in فلسطین
0
0Pala9569
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی نے امریکا کی جانب سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ’اعلان القدس‘ کی مذمت پر مبنی قرارد ویٹو کیے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے امریکی ویٹو کو بین الاقوامی برادری کی توہین اور تذلیل قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی ایوان صدر کے ترجمان نبیل ابو ردینہ ایک بیان میں سلامتی کونسل میں القدس کے حوالے سے پیشی کردہ قرارداد ویٹو کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز سلامتی کونسل میں القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کے امریکی فیصلے کے خلاف ایک قرارداد پیش کی گئی تھی۔ سلامتی کونسل کے پندرہ مستقل ارکان میں سے چودہ نے قرارداد کی حمایت میں ووٹ ڈالا جب کہ امریکا نے اس موقع پر ’ویٹو‘ پاور کا حق استعمال کرتے ہوئے قرارداد ناکام بنا دی۔

امریکی اقدام کے بعد فلسطینی وزیرخارجہ ریاض المالکی نے جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ اب فلسطینیوں کو اپنے حقوق کے حصول کے لیے جنرل اسمبلی سے رجوع کے سوا کوئی چارہ نہیں۔

اقوام متحدہ میں فلسطینی مندوب ریاض منصور اپنے خطاب میں کہا کہ امریکی ویٹو اشتعال انگیز فیصلوں کوآئینی جواز نہیں پہنا سکتے۔

اسرائیل نے القدس کے حوالے سے سلامتی کونسل میں پیش کی گئی قرارداد ویٹو کرنے پر امریکا کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکی ’ویٹو‘ عالمی برادری کی توہین ہے: نبیل ابو ردینہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.